وہ عمرہ جو نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حج کے برابر شمار ہوتا ہے ؟ وہ مقبول ترین گھڑی کونسی ہوتی ہے؟

وہ عمرہ جو نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حج کے برابر شمار ہوتا ہے ؟ وہ مقبول ترین گھڑی کونسی ہوتی ہے؟



ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہم کو یزید بن زریع نے خبر دی، کہا ہم کو حبیب معلم نے خبر دی، انہیں عطاء بن ابی رباح نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع سے واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سنان انصاریہ عورت رضی اللہ عنہا سے دریافت فرمایا کہ تو حج کرنے نہیں گئی؟
Powered by Blogger.