تیمور کی ولادت پر سیف اور کرینہ نے خواجہ سرائوں کے ساتھ کیا کام کیا ؟ میڈیا پر طوفان

تیمور کی ولادت پر سیف اور کرینہ نے خواجہ سرائوں کے ساتھ کیا کام کیا ؟ میڈیا پر طوفان



کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے تیمورکی ولادت پر کپوراورپٹودی خاندان نے خواجہ سراؤں کو مالامال کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میں بچوں کی پیدائش کے وقت خواجہ سراؤں کو بلانا ایک غیر رسمی رواج ہے خواجہ سرا خوشی کےاس موقع پر آکر بچوں کو نظر بد سے بچانے کی دعا دیتے ہیں اور بدلے میں پیسے لے جاتے ہیں بالی ووڈ کے مشہور کپور اور پٹودی خاندان نے بھی تیمورکی پیدائش کے وقت خواجہ سراؤں کو بلایا تھا تا کہ ان کے گھر کا چشم و چراغ بری نظروں سے محفوظ رہے
Powered by Blogger.