Thursday, April 24 2025

وہ قبیلہ جہاں شادی کیلئے نیزے کی مدد سے شیر کا شکار کرنا لازمی ہے

وہ قبیلہ جہاں شادی کیلئے نیزے کی مدد سے شیر کا شکار کرنا لازمی ہے



سعودی عالم دین کی تبلیغ سے افریقی قبیلے میں صدیوں سے رائج ایک جاہلانہ رسم کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق تنزانیہ میں بسنے والے ایک بت پرست قبیلے میں صدیوں سے رواج چلا آ رہا تھا کہ جب تک کوئی نوجوان شیر کا شکار نہیں کرتا اسے شادی کا اہل نہیں سمجھا جاتا۔ ایسے نوجوان زندگی بھر رشتے سے محروم ہو کر کنوارے مر جاتے ہیں۔ بہت سوں نے لوگوں کے طعنے سن کر خودکشی بھی کر لی
Powered by Blogger.