نااہلی کی صورت میں متبادل وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزفیصلہ سامنے آگیا

نااہلی کی صورت میں متبادل وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزفیصلہ سامنے آگیا


حکومتی مشاورتی اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد میاں نواز شریف کے متبادل وزیراعظم نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا، حکومتی اراکین نے متبادل قیادت لانے کے فیصلے کو معض مفروضہ قرار دے دیا، ضرورت پڑنے پر قانونی اور آئینی طریقے کار اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا۔ہفتہ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیاسی صورتحال پر اہم مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں سیاسی صورتحال کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزراء، مشیر اور قانونی ماہرین نے شرکت کی،
Powered by Blogger.