وہ قبر کس کی تھی جو خود بخود تیار ہو گئی اور اس سے کیسی آوازیں آتی ہیں؟

وہ قبر کس کی تھی جو خود بخود تیار ہو گئی اور اس سے کیسی آوازیں آتی ہیں؟


والدین کی فرمانبرداری میں اللہ نے نہایت اچھا اجر اور نافرمانی پر بدترین سزا رکھی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب واقع قبرستان میں پیش آیا جب والدین کے ایک فرمانبردار بیٹا فوت ہو گیا تو اس کی تجہیز و تکفین کے دوران ایسے واقعات پیش آئے جس نے وہاں موجود لوگوں پر رقت طاری کر دی۔پاکستان کے مؤقر قومی اخبار روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق قبرستان کے ایک خدمات گار عبدالقیوم نے ایک قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ قبر ایک 22سالہ نوجوان کی ہے جو اپنے ماں باپ کا نہایت فرمانبردار اور خدمات گزار تھا۔
Powered by Blogger.