پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سوسال کے بعد اذان دی گئی

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سوسال کے بعد اذان دی گئی


معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کا ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں 100 بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی تو مجھے خط آگیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ ’رائیونڈ میں ایک جماعت نے بلوچستان سے خط لکھا کہ جب انہوں نے اذان دی تو بستی کے لوگوں نے کہا کہ آج یہاں کوئی سو سال کے بعد اذان دی گئی ہے۔ بات یورپ کی نہیں، پاکستان کی بتارہا ہوں۔ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، ساتھ پاک لگا ہے، لیکن ناپاکیاں ہورہی ہیں۔ نام غلام رسول رکھنے سے کوئی غلام رسول نہیں بنتا۔ غلامی سے غلامِ رسول بنتا ہے۔ نام رکھنے سے غلام رسول نہیں بنتا۔ اس طرح غلام محمد سے غلام نہیں بنتا، وجود کو غلامی میں ڈالنے سے غلام محمد بنتا ہے
Powered by Blogger.